Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی شرائط پر اتفاق

دوحہ : حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی شرائط فائنل کرلی گئیں۔ بی بی سی کے مطابق ایک فلسطینی اہلکار نے بتایا کہ تکنیکی بات چیت میں کافی وقت لگا۔ دونوں فریقوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ حماس معاہدے کے پہلے دن تین مغویوں کو رہا کرے گی۔ جس کے بعد اسرائیل آبادی والے علاقوں سے فوجیں نکالنا شروع کر دے گا۔ سات دن بعد حماس مزید چار یرغمالیوں کو رہا کرے گی اور اسرائیل جنوبی علاقوں کے بے گھروں کو صرف ساحلی سڑک سے پیدل شمال میں واپس جانے کی اجازت دے گا۔ جانوروں سے کھینچی گئی گاڑیوں اور ٹرکوں کو صلاح الدین روڈ سے ملحقہ راستے سے گزرنے کی اجازت ہوگی۔ جس کی قطری- مصری تکنیکی سیکیورٹی ٹیم ایکسرے مشین سے جانچ کرے گی۔
اسرائیل نے ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر بھی رضامندی ظاہر کی ہے۔ جن میں تقریباً 190 ایسے ہیں جو 15 سال یا اس سے زیادہ کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular