Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

حماس کا 3 اہم فلسطینی رہنماؤں کو بھی رہا کرنے کا مطالبہ

غزہ:حماس نے قیدیوں کے تبادلے کی فہرست میں مروان برغوثی ،احمد سادات اور عبداللہ برغوثی کے نام بھی شامل کردئے جس پر صیہونی حکومت کو سخت اعتراض ہے۔ سالہ برغوثی الفتح کی مرکزی کمیٹی کے ممبر ہیں جن کی رہائی فلسطینی اتھارٹی میں تبدیلی کا سبب بنے گی ۔ وہ 2002 سے اسرائیل جیل میں قید ہیں اور انہیں 5 بار عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
احمد سادات کا تعلق پاپولر فرنٹ فاردی لبریشن آف فلسطین سے ہے ۔ سادات 2008 سے قید ہیں اور انہیں تیس سال قید کی سزاسنائی گئی ہے۔
جبکہ عبداللہ برغوثی کا شمار حماس کے بڑے رہنماؤں میں ہوتا ہے جو اسرائیل میں عمرقید کاٹ رہے ہیں۔ 2011 میں اسرائیلی فوجی گیلاد شالت کے بدلے اسرائیل نے ایک ہزار فلسطینیوں کو رہا کیا تھا لیکن ان تینوں رہنماؤں کو رہا کرنے سے انکار کردیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular