Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران جنگ اور سفارتی پالیسی سے مایوسی کا شکار

واشنگٹن: خلیج فارس میں امریکا کے اتحادی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران جنگ اور سفارتی پالیسی سے مایوسی کا شکار ہیں۔ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک نے واشنگٹن سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے عرب اور مغربی حکام کے حوالے سے خلیجی ممالک کی بڑھتی ہوئی ناراضی کی خبر دی ہے۔ ایک عرب عہدیدار نے بتایا کہ ٹرمپ نے جنگ شروع کی اور اس کی قیمت خلیجی ممالک ادا کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت اور بحرین واشنگٹن کے طرزِ عمل سے تیزی سے مایوس ہو رہے ہیں۔ اور وہ موثر سفارتی عمل میں ناکامی پر پریشان ہیں۔ ایک سینئر یورپی عہدیدار نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدے کو امریکا کیلئے واضح پیغام قرار دیا یہ اشارہ ہے کہ خلیجی ممالک امریکی سکیورٹی پر انحصار کم کرنے کیلئے متبادل کی تلاش میں ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular