نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جس طرح کے مسائل یمن میں ہیں اور جس طرح سے وہ اقتصادی اور سماجی شعبوں میں مسائل کا سامنا کر رہا ہے اس سے اس بات کا اندیشہ ہے کہ کورونا کے سامنے پوری طرح سے ٹوٹ جائے یمن میں سعودی عرب کی جانب سے شروع کی گئی جنگ اور سعودی محاصرے کی وجہ سے حالات اتنے خراب ہیں جس کا تصور بھی مشکل ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عالمگیر وبا کی وجہ سے یمن ٹوٹ سکتا ہے،اقوام متحدہ
عالمگیر وبا کی وجہ سے یمن ٹوٹ سکتا ہے،اقوام متحدہ
-
Ilyas - مئی 28, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 23
- 0 minute read


































