Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عالمی بےحسی برقرار، جبالیہ اور غزہ سٹی پر بمباری، مزید 7 فلسطینی شہید، سردی سے مزید 2 بچے چل بسے

غزہ : اسرائیل جنگی طیاروں کی بمباری سے غزہ میں مزید سات فلسطینی شہید اور گیارہ زخمی ہوگئے جبکہ سردی سے مزید دو بچے چل بسے۔ صیہونی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں۔ جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے محصور جبالیہ کیمپ کو نشانہ بنایا حملے میں چار فلسطینی شہید اور سات زخمی ہوگئے۔
غزہ سٹی پر حملے میں بھی تین فلسطینی جان سے گئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں سیوریج پمپنگ اسٹیشن پر بمباری کی اور اسے نقصان پہنچایا۔
ادھر سخت سردی کی وجہ سے مزید دو بچے زندگی کی بازی ہارگئے۔ وسطی دیرالبلاح اور جنوبی خان یونس میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular