Mon Oct 19, 2026

شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ

روزانہ کی خبریں

گلگت: دیامر میں تعلیم دشمنوں نے لڑکیوں کے اسکول کو جلادیا

دیامر: تعلیم دشمنوں نے ایک بار پھر لڑکیوں کے اسکولوں پر حملے شروع کردئے۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی وادی داریل میں تعلیم دشمنوں نے لڑکیوں کے اسکول کو جلادیا۔ پولیس کے مطابق رات گئے تین شرپسند گرلز مڈل اسکول میں گھسے اور آگ لگاکر بھاگ گئے۔ شعلوں نے فرنیچر اور دیگر سامان مکمل طور پر جلادیا۔ نامعلوم افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے اس واقعہ کی تحقیقات اور اسکول کی فوری مرمت کر کے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسکول کو آگ لگانے کی ذمہ داری کا ابھی تک کسی نے دعویٰ نہیں کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular