Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

جرمنی ،فرانس اور برطانیہ نے بھی شیطانی عزائم ظاہرکردئے


ایران پر اسلحہ کی پابندی میں توسیع کے امریکی منصوبے کی حمایت
برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے شیطانی عزائم ظاہرکرتے ہوئے ایران پر اسلحہ کی پابندی میں توسیع کے امریکی منصوبے کی حمایت کردی، برلن میں مشاورتی اجلاس کے بعد تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں الزام لگایا کہ 2019 کے بعدسے ایران نے ایسے اقدامات اٹھائے ہیں جو عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے میں طے شدہ شرائط کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں ، ایران معاہدے کی تمام شرائط اور اس نکات پر مکمل عمل درآمد کرے، انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اب بھی یقین ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباو¿ کی حکمت عملی اس مقصد کو موثر انداز میں انجام نہیں دے گی، اس کے بجائے ہم مذاکرات میں اور سفارتکاری کے استعمال کے دوران ایران کو جوابدہ ٹھہراو¿ کے پابند ہیں ، طویل عرصے میں ہمیں ایران کے جوہری پروگرام، اس کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور خطے کوغیر مستحکم کرنے کی ایرانی سرگرمیوں کے بارے میں مشترکہ خدشات کو دور کرنا ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular