Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ سٹی، جبالیہ، بیت حنون اسرائیلی درندگی کے نشانے پر، بچوں سمیت 70 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج کے غزہ پر حملوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ستر فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ صبح سویرے غزہ سٹی میں مکان پر حملے میں بارہ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ رات گئے دیر البلاح کے تین علاقوں پر بمباری سے نو شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ المنارا محلے میں مکان پر حملے میں بھی گھر کے نو افراد مارے گئے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں نے خان یونس۔ بیت حنون۔ جبالیہ کے مختلف علاقوں کو بھی اپنی درندگی کا نشانہ بنایا۔ حملوں میں کئی فلسطینیوں کی جانیں گئیں۔
ادھر مزاحمت کاروں کے مہلک حملے بھی جاری ہیں۔ شمالی غزہ میں حملے کے دوران پانچ فوجی ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے فوجیوں میں ایک کیپٹن اور 4 سارجنٹ شامل ہیں، مارے گئے تمام فوجی نہال بریگیڈ کے ریکی یونٹ سے تعلق رکھتے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular