Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

غزہ: رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 21 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

غزہ : غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10 بچوں سمیت 21 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ رہائشی عمارت میں آگ اس وقت لگی جب سالگرہ کی تقریب کے دوران ایک موم بتی گیسولین کےڈرم پر جاگری۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے چار منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ابتدائی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اپارٹمنٹ کے اندر بڑی مقدار میں بینزین ذخیرہ کیا گیا تھا جس کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیلی۔ متعدد جھلسے ہوئے افراد کو عمارت سے نکالا گیا، اور انہیں قریبی قصبے بیت لاہیا میں واقع پبلک اسپتال لے جایا گیا۔ افسوسناک واقعے کے بعد صدر محمود عباس نے ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے، اس دوران تمام سرکاری اداروں پر پرچم سرنگوں رہیں گے۔ انہوں نے واقعہ کو قومی تباہی قرار دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular