Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

فرانسسکا البانیز کا طبی ماہرین سے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ

جنیوا : اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز دنیا بھر کے طبی ماہرین سے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔ فرانسسکا البانیز نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کے صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو مکمل تباہ کردیا ہے یہ تباہی اسرائیل کی جاری نسل کشی مہم کا اہم ذریعہ ہے۔ انہوں نے دنیا بھر کے طبی ماہرین پر زور دیا کہ وہ غزہ کے صحت کی دیکھ بھال کے نظام کی تباہی کے براہ راست ردعمل کے طور پر اسرائیل سے تعلقات منقطع کر لیں۔البانیز نے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
البانیز کا بیان غزہ میں انسانی بحران پربڑھتی ہوئی بین الاقوامی تشویش کی عکاسی کرتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular