Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

فرانس کا اسرائیل سے جنوبی لبنان میں حملے روکنے کا مطالبہ

پیرس : فرانس نے اسرائیل سے جنوبی لبنان میں حملے روکنے کا مطالبہ کردیا۔ فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ممالک پر قبضے کی کوشش اسرائیل کی سلامتی کی ضمانت نہیں. فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا کہنا ہے کہ غزہ، مقبوضہ مغربی کنارے اور جنوبی لبنان میں نیتن یاہو کی حکمت عملی طویل مدت میں خود اسرائیل کے مفادات کے خلاف ہے۔ اسرائیلی پالیسی خطے میں نفرت اور تشدد کو مزید ہوا دے رہی ہے.انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ مطالبہ درست ہے کہ بنیامین نیتن یاہو ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے سفارتی اور سیاسی حل ناگزیر ہیں۔
ادھر فرانسیسی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو لبنان میں اپنی کارروائیاں روکنی چاہئیں اور امریکا کو اس پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں کشیدگی کم کرنے اور استحکام کے لیے عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular