Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

غزہ سے جبری بیدخلی نسلی تطہیر اور جرم ہے، او آئی سی

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو نسلی تطہیر۔ بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل اسماعیل ولد شیخ احمد نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی سے متعلق اسرائیلی وزرا کے بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔ اسماعیل ولد شیخ احمد نے کہا کہ غزہ کی پٹی مقبوضہ فلسطینی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے اور فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنا نسلی تطہیر کے مترادف ہے۔ جس پر متعلقہ عالمی عدالتی اداروں کے سامنے احتساب ہونا چاہیے۔ انہوں نے عالمی برادری، بالخصوص سلامتی کونسل، سے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی آبادیاتی، جغرافیائی اور سیاسی صورتحال تبدیل کرنے کے اسرائیلی منصوبوں کے خلاف مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular