Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں سیلاب سے تباہی، امدادی سامان کا پاکستانی طیارہ کابل پہنچ گیا

کابل : پاکستان نے شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افغانستان کے 12 صوبوں کے لیے ضروری ہنگامی امدادی سامان کے ساتھ سی ون تھرٹی طیارہ کابل بھیج دیا ہے۔ کابل میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پہلا سی ون تھرٹی طیارہ افغانستان پہنچا ہے۔ امدادی سامان میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے خیموں، اشیائے خورونوش اور ادویات شامل تھیں۔آنے والے دنوں میں مزید امدادی سامان لے کر ایک اور طیارہ افغانستان روانہ کیے جانے کا امکان ہے۔ بارش اور سیلاب سے ملک کے مغربی صوبے بادغیس اور فاریاب اور شمالی صوبہ بغلان زیادہ متاثر ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular