Fri Oct 09, 2026

طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

چند دن پہلے فون پر میری دوست سے بات ہو رہی تھی

۔اس کا آٹھ سالہ بیٹا اس کے اردگرد گھوم رہا تھا اور تنگ کر رہا تھا۔
اچانک میری دوست نے کہا: دفع ہو جاؤ یہاں سے
اس کے بیٹے نے بھی پلٹ کر کہا آپ دفع ہو جائیں۔
میں فون پر یہ سب سن رہی تھی میری دوست نے کہا: سنا تم نے؟کیسے پلٹ کر مجھے جواب دیتا ہے.
میں نے کہا: تم نے بھی تو یہی کہا تھا اس سے.
اس نے کہا: میں تو اس کی ماں ہوں، بول سکتی ہوں وہ کیوں اپنے بڑوں کا احترام نہیں کرتا۔

کیا یہ اکثر والدین کا المیہ نہیں؟

ظاہر ہے جیسا input ہوگا، ویسا ہی output ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular