Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی ایک اور نسل کشی کا خدشہ

نیویارک : اقوام متحدہ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی ایک اور نسل کشی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ میانمار میں صورتحال کی تحقیق کرنے والے اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے صورتحال کو تشویشناک قراردیا ہے۔ خصوصی نمائندے ٹام اینڈریوز نے عالمی برادری پر زور دیا کہ رخائن میں روہنگیا کی آبادی کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں 2017 جیسے مزید واقعات ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جن قوتوں نے اس وقت نسل کش حملے کئے تھے اب وہ پورے ملک کا کنٹرول رکھتے ہیں۔ ان کی ترجیحات میں روہنگیا مسلمانوں کے انسانی حقوق کا تحفظ شامل نہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular