Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بدخشاں میں دھماکا، نائب گورنر ملا نثار احمد احمدی ڈرائیور سمیت جاں بحق

کابل : افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں کے نائب گورنر ملا نثار احمد احمدی اور ان کے ڈرائیور کی کار بم دھماکے میں جان لے لی گئی جب کہ چھ افراد زخمی ہوگئے۔ ایک طالبان اہلکار نے بتایا کہ ایک خودکش بمبار نے گورنر کے قافلے کو اس وقت دھماکے سے نشانہ بنایا جب وہ سڑک سے جا رہے تھے۔بدخشاں صوبے میں طالبان کے میڈیا آفس کے سربراہ معز الدین احمدی نے کہا کہ "خودکش حملے میں نثار احمد احمدی اور ان کے کار ڈرائیور کی موت واقع ہوگئی جبکہ چھ شہری زخمی ہیں۔ابھی تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ کئی ہفتوں بعد افغانستان میں اس نوعیت کا یہ بڑا حملہ ہے۔طالبان انتظامیہ داعش تنظیم کے ارکان کو نشانہ بنانے کے لیے کارروائیاں کر رہی ہے۔ داعش دارالحکومت کابل سمیت شہری مراکز میں کئی بڑے حملوں کی ذمہ داری قبول کرچکی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular