Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کے 3 ماہ بعد بھی امدادی صورتحال تسلی بخش نہیں، انروا

جنیوا: اقوام متحدہ کے ادارےانروا کے سربراہ فلپ لازارینی نے کہاہے کہ جنگ بندی کے تین ماہ گزرنے کے باوجود غزہ میں امدادی صورتحال تسلی بخش نہیں۔ عوام کی بنیادی ضروریات اب تک پوری نہیں ہو سکیں۔ فلپ لازارینی نے واضح کیا کہ اگرچہ خوراک کی کچھ مقدار پہنچی ہے مگر غیر غذائی امداد انتہائی محدود ہے۔ لازارینی کے مطابق لوگ اب بھی ملبے کے درمیان، غیر محفوظ اور ٹپکتے خیموں میں رہنے پر مجبور اور بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سرد موسم نے دو سالہ تباہ کن جنگ سے نڈھال آبادی کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ انہوں نے انروا کے مالی بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فروری 2024 سے امریکا نے فنڈنگ منجمد کر رکھی ہے۔ فلپ لازارینی نے بتایا کہ اسرائیلی قوانین کے باعث مقبوضہ مشرقی القدس میں آنروا کی بعض سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہو چکی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular