Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام حرام ہے،انصار اللہ


جنرل قاسم سلیمانی کو صہیونیوںکے خلاف کردار کی وجہ سے شہید کیا گیا ہے
صنعا (نیوز ڈیسک)انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر حاج قاسم سلیمانی کو، صہیونیوں کے خلاف جنگ میں ان کے کردار کی وجہ سے دہشت گردی کا نشانہ بنا کر شہید کیا گیا ہے، انہوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری نظر میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام حرام ہے ، شہید قاسم سلیمانی نے کھل کہا تھا کہ وہ صہیونی دشمن اور امریکا کی توسیع پسندی کے خلاف خطے کی قوموں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular