Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اردوان تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر منتخب، ملکر اسے ترکیہ کی صدی بنائیں گے،اردوان

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان تیسری بار ترکیہ کے صدر منتخب ہوگئے۔ ترکیہ میں صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں رجب طیب اردوان نے 52.14 فیصد ووٹ حاصل کئے۔ جبکہ ان کے مخالف کمال کلیچ داراوغلو کو 47.86 فیصد ووٹ ملے۔ سپریم الیکشن کونسل کے چیئرمین احمت ینیر نے دارالحکومت انقرہ میں صحافیوں کو ووٹوں کی گنتی کے سرکاری نتائج سے آگاہ کیا۔ اردوان کی جماعت 21 سال سے اقتدار میں ہے۔ اردوان 2003 میں وزیراعظم بنے تھے۔ جبکہ 2014 اور 2009 میں صدر منتخب ہوئے۔ اردوان فتح کے بعد دارالحکومت انقرہ پہنچے جہاں وہ صدارتی محل کے باہر جمع اپنے حامیوں سے مخاطب ہوئے۔ اُنہوں نےکہا کہ آپ نے ہمیں دوبارہ یہ ذمہ داری دی ہے۔ ہم سب ملکراسے ترکیہ کی صدی بنائیں گے۔واضح رہے کہ 14مئی کو ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں کسی بھی امیدوار نے مطلوبہ 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کیے تھے ۔اردوان نے 49.52 فیصد ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل کی تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular