Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

ایمانویل میکرون دوسری بار فرانس کے صدر منتخب

پیرس : فرانس کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے ایمانویل میکرون دوسری بارصدر منتخب ہوگئے ایمانویل میکرون نے اپنی مخالف میری لاپین کے 42.60 فیصد کے مقابلے میں 57.80 فیصد ووٹ حاصل کیے تاہم گذشتہ انتخابات کی نسبت موجودہ صدر ایمانوئل میکرون نے 10 فیصد ووٹ کم حاصل کیے۔ ووٹنگ کی شرح 72 فیصد رہی. 2017 میں بھی ایمانوئل میکرون اور جان ماری لیپن کے درمیان ہی مقابلہ تھا۔ میکرون نے 65 اعشاریہ 80 فیصد سے ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ جان ماری لیپن نے 34.20 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے۔انتخابات کے لیے صبح پولنگ شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفہ سے آٹھ بجے تک جاری رہی، اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے والوں کی تعداد 48.07 ملین رہی یورپی رہنماؤں نے میکرون کی جیت کا خیر مقدم کیا یے، انہیں انتہائی دائیں بازو کے امیدوار کی کامیابی پر یورپی یونین مخالف پالیسیوں کا ایک سلسلہ پیش کرنے کا خدشہ تھا۔یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے کہا ہے کہ ہم مل کر فرانس اور یورپ کو آگے بڑھائیں گے.

مزید پڑھیے

Most Popular