Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

روس پر پابندیوں میں نرمی سے یورپی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے، یورپی کونسل

برسلز : یورپی رہنماؤں نے روسی تیل کی خریداری پر پابندیوں میں عارضی نرمی کے امریکی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے یورپ کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف قرار دیا ہے۔ یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے امریکی فیصلے کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ پابندیوں میں نرمی سے یوکرین کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے روسی وسائل میں اضافہ ہو گا۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ اس اقدام سے روس کو دس ارب ڈالر کا فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ اس سے امن میں مدد نہیں ملے گی۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کا اعلان کسی بھی صورت روس سے پابندیاں ہٹانے کا جواز نہیں بنتا۔ کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ کینیڈا کا موقف ہے کہ روس پر پابندیاں برقرار رہنی چاہئیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular