Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

دراموں اور فلموں میں ایسی چیزیں مت دکھاو


آیت اللہ خامنہ ای

ڈرامہ سیریلز میں ایسی نمائشیں مت دکھاو ¿ جس سے گھرانوں کی زندگی تلخ ہو جائے، جب بھی آپ ٹیلی ویژن دیکھیں گھریلو جھگڑے دکھا رہے ہیں، میاں بیوی کی لڑائی دکھا رہے ہیں۔
ڈرامے اور فلم کی طبیعت میں ہی یہ ہے کہ وہ انسان کو ان فضاو ¿ں میں لے جاتا ہے جہاں ہدایتکار اسے لے جانا چاہتا ہے اور جب وہ اس فضا میں پہنچ جاتا ہے تو دیکھتا ہے کہ یہاں تو فقط جھگڑا جنگ اور جدال ہے۔
میاں بیوی آپس میں لڑ رہے ہیں گھر کے بقیہ افراد کے کوئی اور ہی معاملات ہیں پس کیوں ان چیزوں کو دکھایا جاتا ہے؟ کیوں ایسی مایوس کرنے والی فضا کو عام کیا جا رہا ہے؟ بجائے ان مایوس کنندہ ڈراموں کے امید والی چیز کیوں نہیں دکھاتے؟امید و سرور اور فرحت بخش پیغام کو اصل قرار دینا چاہیے۔
لمحہ فکریہ:
یہ تو ایسے ملک کی بات ہو رہی ہیں جہاں پر پھر بھی کچھ نہ کچھ میڈیا کی نگرانی کی جاتی ہے۔ رہی بات ہمارے وطن عزیز (پاکستان)کی جہاں ڈراموں اور فلموں میں فقط نسل جوان کو تباہ و برباد کیا جارہا ہے، اس وطن کی ثقافت اور اسلامی اقدار کا مذاق اڑایا جا رہا ہے اور کوئی بھی متوجہ نہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular