Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

مصر میں ڈالر کا بحران، غیر ملکیوں کیلئے شہریت قوانین نرم

قاہرہ: مصر نے ڈالر کے بحران سے نمٹنے کیلئے غیر ملکیوں کیلئے شہریت کے قوانین نرم کردئے۔ سرکاری اخبار الاحرام کے مطابق وزیراعظم مصطفیٰ مدبعولی نے کہا ہے کہ غیر ملکی اب تین لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری پر شہریت حاصل کرسکیں گے پہلے یہ رقم پانچ لاکھ ڈالر تھی ۔ غیرملکی بینک اکاؤنٹ میں 5 لاکھ ڈالر جمع کروا کر یا سرکاری خزانے کے غیر ملکی ریونیو میں ناقابل واپسی ڈھائی لاکھ ڈالر کی رقم جمع کرواکر بھی شہریت لے سکیں گے۔ مصر میں اس وقت ڈالر کی شدید قلت ہے اور وہ بدترین مہنگائی سے نبرد آزما ہے۔ قاہرہ کے زر مبادلہ ذخائر 34.35 ارب ڈالر ہیں جس میں سے 28 ارب ڈالر امیر خلیجی ممالک کی طرف سے ڈپازٹ کروائے گئے ہیں۔ یہ خلیجی ممالک مصر کے کئی سرکاری اثاثے خریدنا چاہتے تھے لیکن وہ معاملات اس لیے طے نہیں پائے کیونکہ کرنسی مستقل روبہ زوال ہے۔ ایک سال میں مصری پاؤنڈ کی قدر آدھی رہ گئی ہے، مہنگائی کی شرح 26.5 ہوچکی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular