Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

شہدا کی باقیات کی دریافت سے انسانی المیے کی سنگینی بے نقاب

غزہ : غزہ میں سول ڈیفنس نے ایک بیان میں کہا ہےکہ غزہ میں بار بار شہدا کی باقیات کی دریافت انسانی المیے کی گہرائی کو بے نقاب کر رہی ہے۔
سول ڈیفنس کے ترجمان محمود بصل نےایک ویڈیو بیان میں کہا کہ اسرائیل کی نسل کش جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی باقیات مختلف علاقوں میں مسلسل دریافت ہورہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہدا کی باقیات کا باربار ملنا انسانی المیے کی سنگینی اور لاشوں کی بازیابی کے عمل کی پیچیدگیوں کو واضح کرتا ہے بالخصوص اس صورت حال میں جب پورا علاقہ شدید تباہی کا شکار ہے اور اس نازک فائل سے نمٹنے کے لیے تکنیکی وسائل کی شدید کمی ہے۔ انہوں نے متعلقہ اداروں اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں اور شہدا کی باقیات کی شناخت کے لیے ضروری وسائل فراہم کریں تاکہ ان کے خاندانوں کی اذیت اور انتظار کا خاتمہ ہو سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular