Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

دیمونا، عراد کے بعد تل ابیب اور ایلات پر حملہ، 8 افراد ہلاک

تہران : ایران نے اسرائیلی شہر دیمونا اور عراد کے بعد تل ابیب اور ایلات پر بھی میزائل برسادئے۔ جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ ہلاک افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی۔ دو سو بیس افراد زخمی ہوگئے۔ ایران نے جنوبی اسرائیل کے دونوں شہروں پر الفتح اور خیبر میزائلوں سے حملہ کیا۔ دفاعی نظام میزائل روکنے میں ناکام ہوگیا اور میزائلوں نے ہرطرف تباہی مچادی۔ سب سے زیادہ نقصان عراد میں ہوا۔ جہاں بیس سے زائد عمارتیں ملیا میٹ ہوگئیں اور متعدد کو نقصان پہنچا۔ حملے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے پندرہ سے زائد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
دیمونا میں بھی ہر طرف تباہی مچ گئی کئی میزائل اسرائیل ایٹمی تنصیب سے چند کلومیٹر دور گرے۔ حملوں میں ستر سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ ایران نے چند گھنٹوں بعد ایلات اور تل ابیب پر بھی کلسٹر میزائل داغ دئے۔ جس سے دونوں شہروں میں عمارتوں کو نقصان پہنچا اور بیس سے زائد افراد زخمی ہوئے جس میں سے دو دم توڑ گئے۔ ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب ایک اور ایف سولہ طیارے کو نشانہ بنادیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular