ٹنڈوآدم(پ ر)شیعہ علماءکونسل پاکستان صوبہ سندھ تعلقہ ٹنڈوآدم کااجلاس ڈاکٹر عابدرسول ہاشمی صدرتعلقہ ٹنڈوآدم عزاخانہ زہرا(س)جمن شاہ میں منعقد ہوا۔جس میں جناب دلدارعلی سموں کو تعلقہ کاصدرمنتخب کیاگیا۔جن سے ضلع سانگھڑ کے صدرجناب اکبر حسین چغتائی نے حلف لیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی ایک ناسور ہے جوملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے کے لیے کافی ہے۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- دلدارعلی سموں ایس یو سی ٹنڈوآدم کے صدرمنتخب
دلدارعلی سموں ایس یو سی ٹنڈوآدم کے صدرمنتخب
-
Ilyas - مئی 21, 2020
- قومی خبریں
- 5
- 0 minute read


































