Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ میں اختلافات، جنگ بندی میں توسیع کے معاہدے پر فیصلہ نہ ہوسکا

واشنگٹن : وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں اہم اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اندرونی اختلافات کی وجہ ایران سے جنگ بندی میں توسیع کے معاہدے پر فیصلہ نہ کر سکے۔ وائٹ ہاؤس کے سیچویشن روم میں منعقدہ اجلاس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اعلیٰ مشیروں کے ساتھ ایران سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اس بات پر رضامند ہونا ہوگا کہ وہ کبھی جوہری ہتھیار یا ایٹم بم حاصل نہیں کرے گا۔ انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ آبنائے ہرمز کو دونوں سمتوں میں بلا رکاوٹ بین الاقوامی بحری آمدورفت کے لیے مکمل طور پر کھولا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی بحری ناکہ بندی اب ختم کردی جائے گی، اس ناکہ بندی کے باعث آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز اب واپسی کا عمل شروع کر سکتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular