Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

چین کی مخالفت کے باوجود امریکا کا تائیوان کو میزائل فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن : امریکی انتظامیہ نے چین کی مخالفت کے باوجود تائیوان کو ایف 16طیاروں کے میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ تائیوان کو تقریباً 619 ملین ڈالر مالیت کے اسلحہ فروخت کی منظوری دی گئی ہے۔ اسلحہ فروخت کی منظوری کے بارے میں کانگریس کو مطلع کر دیا گیا ہے، ممکنہ فروخت تائیوان ریلیشن ایکٹ، دیرینہ ون چائنا پالیسی کے مطابق ہے۔ تائیوان کو ممکنہ اسلحہ فروخت کا مقصد اس کے دفاع کی صلاحیت کو بڑھانا ہے، تائیوان کے لیے امریکی اقدامات خطے، آبنائے تائیوان میں امن واستحکام برقرار رکھنے کے لیے ہیں۔ دوسری جانب چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تائیوان کے لیے امریکی ہتھیاروں کی فروخت کے نئے پیکج کی مخالفت کرتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ امریکا کو تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت اور فوجی رابطہ بند کرنا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular