Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ اور حضرت یوسف کے مزار کی بے حرمتی

رام اللہ : صیہونی انتہاپسندوں نے مقدس مقامات کی توہین کو معمول بنالیا۔انتہاپسند وزیر بن گویر نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ فوجیوں کی حفاظت میں بن گوئر صیہونی آبادکاروں کے ساتھ مسجد اقصیٰ پہنچا ور عبادات انجام دیں۔
اس سے قبل صیہونی فوج کی حفاظت میں درجنوں آبادکاروں نے حضرت یوسف علیہ اسلام کے مزار پر دھاوا بولا۔ آبادکاروں نے مزار کی بے حرمتی کی اور یہودی عبادات انجام دیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular