Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

توہین آمیز مواد نہ ہٹائے پر پاکستان میں وکی پیڈیا پر پابندی

اسلام آباد: ڈیجیٹل انسائیکلوپیڈیا کہلانے والے پلیٹ فارم وکی پیڈیا پر پاکستان میں مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پی ٹی اے نے یکم فروری کو اعلان کیا تھا کہ توہین آمیز مواد ہٹانے سے متعلق ہدایات پر عمل نہ کرنے اور مسئلہ کی وضاحت کے لیے اتھارٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کی پاداش میں ویب سائٹ کو محدود کیا جا رہا ہے۔ اعلان میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں ہدایات کی تعمیل نہ ہوئی تو وکی پیڈیا کو پاکستان میں مکمل طور پر بلاک کر دیا جائے گا۔پی ٹی اے کے مطابق توہین آمیز مواد ہٹانے میں ناکامی پر وکی پیڈیا کو 48 گھنٹوں کے لیے بند کیا گیا ہے اگر اس کے باوجود ہدایات پر عملدآمد نہ ہوا تو اسے مستقل طور پر بھی بند کیا جا سکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular