Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، شیریں مزاری، یاسمین راشد سمیت کئی رہنما اور کارکن گرفتار

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، شیریں مزاری، یاسمین راشد سمیت کئی رہنما اور کارکن گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے پوری رات پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے۔ سابق رکن قومی اسمبلی علی محمد خان۔ ڈاکٹر شیریں مزاری۔ یاسمین راشد۔ بلوچستان میں صوبائی وزیر معدنیات مبین خلجی سمیت درجنوں رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سینیٹر اعجاز چوہدری اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو بھی گرفتار کر لیا، اس سے قبل شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری اور 3 خواتین رہنماؤں سمیت پی ٹی آئی کے 7 اہم قائدین کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular