Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

تعمیر نو کیلئے امریکی کمپنیوں سے رجوع کریں، خلیجی ممالک پر امریکا کا دباؤ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے خلیجی ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے امریکی کمپنیوں سے رجوع کیا جائے۔ امریکی پالیسی کے تحت معاشی مفادات کو ترجیح دیتے ہوئے اس عمل کو ‘سب سے پہلے امریکا’ حکمت عملی کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات کو ممکنہ خریداروں کے طور پر نامزد کیا ہے تاکہ وہ اپنے تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے لیے امریکی انجینئرنگ، مینوفیکچرنگ اور تعمیراتی کمپنیوں کی خدمات حاصل کریں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک اور امریکا کے درمیان معاشی شراکت داری کو مضبوط بنانا تعمیر نو کے عمل میں اہم کردار ادا کرے گا۔ تاہم ایک عرب عہدیدار نے اس اقدام کو غیرحساس قرار دیتے ہوئے کہا کہ خطہ اب بھی ممکنہ جنگ کے خدشات سے دوچار ہے اور امریکا کی سیکیورٹی یقین دہانیوں پر تحفظات موجود ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular