Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

برطانیہ سمیت 14 ممالک کی 19 نئی بستیوں کی منظوری کی مذمت

لندن : برطانیہ ۔فرانس، جرمنی اور جاپان سمیت چودہ ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے میں انیس نئی بستیوں کی منظوری کی مذمت کرتے ہوئے اسے امن کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔
مشترکہ بیان میں بیلجیم، کینیڈا، ڈنمارک، فرانس، جرمنی، اٹلی، آئس لینڈ، آئرلینڈ، مالٹا، نیدرلینڈز، ناروے، اسپین، برطانیہ اور جاپان نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے انیس نئی بستیوں کی منظوری یکطرفہ اقدام ہے جو خطے میں عدم استحکام کو ہوا دے سکتا ہے۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ غزہ کے جامع منصوبے کے دوسرے مرحلے پر پیش رفت کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور طویل المدتی امن و سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ ممالک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ یہ فیصلہ واپس لے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2334 کے مطابق بستیوں کی توسیع فوری طور پر روکے۔ ممالک کا کہنا تھا کہ دو ریاستی حل پر مبنی جامع، منصفانہ اور پائیدار امن کے سوا کوئی متبادل نہیں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular