Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

چینی وزیر دفاع کا دورہ تہران، دوطرفہ فوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق

تہران :ایران اور چین نے دوطرفہ فوجی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر نے چینی وزیردفاع کے تہران کے دورے کے موقع پر یہ اعلان کیا۔ چین کے وزیردفاع وی فینگھے نے تہران میں صدر ابراہیم رئیسی سمیت اعلیٰ ایرانی عہدے داروں سے ملاقاتیں کیں اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کےفروغ پربات چیت کی ہے۔ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا کہ چینی وزیردفاع کے ساتھ ملاقات میں ہم نے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان مشترکہ جنگی مشقوں، حکمت عملیوں کے تبادلے، تربیتی امور اور دیگر مشترکہ شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پراتفاق کیا ہے تاکہ ہم دونوں ممالک کے علاقوں کو بہتر تحفظ مہیّا کر سکیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular