Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

چین کا کوئلے سے توانائی کے حصول کے منصوبے ختم کرنے کا اعلان

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے کوئلے سے توانائی کے حصول کے منصوبے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے بعد انسانی ترقی کے لیے نئے مواقع تلاش کرنا ہوں گے، شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت چین نے دنیا بھر میں انفرااسٹرکچر تعمیرات کی ہیں، انہوں نے دنیا بھر میں کوئلے سے توانائی کے حصول کے چینی منصوبے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی کوششیں تیز کی جائیں، صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ چین ترقی پزیر ممالک کو کم کاربن سے توانائی کے حصول کے منصوبوں میں مدد فراہم کرے گا اور بیرون ممالک کوئلے سے توانائی کے حصول کے نئے پراجیکٹ نہیں بنائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular