Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

بچوں کی لڑائیاں اور ہمارا ردعمل*

س: *سات سال سے کم عمر بچوں کے درمیان ہونے والی لڑائیوں پر ہمیں کس طرح کا رد عمل ظاہر کرنا چاہیے؟*

1️⃣  بچہ جھگڑالو کیوں ہوتا ہے؟
اگر آپ دیکھتے ہیں کہ آپ کا بچہ اس ماحول میں بھی جہاں اس کے ہم عمر بچے ہیں، ان سے لڑتا جھگڑتا ہے تو اس کے والدین کے لئے ایک پیغام ہے کہ اس بچے کو ضروری معاشرتی گروتھ نہیں مل پائی ہے۔

2️⃣ بچوں کی لڑائی جھگڑے کے دوران والدین کا ردعمل کیا ہونا چاہیے؟
جب بچے اپنے ہم عمر بچوں سے لڑائی جھگڑا کریں تو ہمیں ان کے رابطےکو توڑنا اور حتی ایسا بھی نہیں کرنا چاہیے: اچھا! تم یہاں بیٹھ جاؤ، تم جاؤ اپنی ماں کے پاس بیٹھو، اب اکٹھے نہ کھیلنا بلکہ
⚽️ اس کی بنیاد فراہم کریں مثال کے طور پر آپ لوگ ایک گیند کے ساتھ مل کر کیسے کھیل سکتے ہیں تاکہ میں بھی کھیل کا حصہ بنوں اور ساتھ دوں۔

3️⃣ بچوں کے تنازعات میں فیصلہ یعنی اختلافات کو بڑھانا
والدین بچوں کے تنازعات میں فیصلہ نہ کریں مثال کے طور پر تمہاری غلطی ہے، تمہیں یہ کام نہیں کرنا چاہیے تھا وغیرہ
‼️ بچوں کے درمیان فیصلہ کرنا یعنی ان کے اختلاف کو مزید بڑھانا ہے۔

4️⃣ بچے کا منفعل ہونا یعنی کیا؟
بعض اوقات ہم والدین دیکھتے ہیں کہ ہمارا بچہ منفعل(اثر قبول کرنے والا) ہے۔ مثال کے طور پر دعوتوں میں اسے کوئی بھی تھپڑ مار کر چلا جاتا ہے۔
🔺اب ہم اسے سکھاتے ہیں کہ کسی کے مارنے سے پہلے تم اسے لگا دینا۔
👆یہ والدین نہیں جانتے ہیں کہ ایسا کرنے سے ان کا بچہ مستحفظ (ضرورت پڑنے پر کام میں لایا جانے والا) بن گیا اور اگر اس کے پاس سے کوئی گزرا اور غلطی سے اسے اس کا ہاتھ لگ گیا تو وہ اسے لات دے مارے گا۔

5️⃣ بچے کا شیڈول نہ ہونے کے بھیانک نتائج
معمولا جب ایک بچے کا لڑائی جگھڑا زیادہ ہو جائے تو اس کا مطلب ہے اس بچہ کا کوئی شیڈول نہیں۔
❇️ اگر ہم اس کے لیے کوئی کھیل اور سرگرمی کا شیڈول بنا سکیں تو وہ بجائے اس کے کہ ایک دوسرے سے لڑیں، ان کی توجہ کھیل کی طرف مبذول ہو جائے گی۔ لہذا حتما کھیل کو اپنے پیش نظر رکھیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular