Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

سعودی اتحاد کیجانب سے جنگ بندی کی ورزیاں، عید پر بھی یمن پرحملے

صنعا: سعودی اتحاد نے یمن میں اپنی ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ عید پر بھی جاری رکھا عید اور باسی عید کو صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں 24 گھنٹے کے دوران جنگ بندی کی 83 بار خلاف ورزی کی اور مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا۔ سعودی اتحاد نے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کے علاوہ گولہ باری بھی کی۔انصاراللہ نے سعودی اتحاد کو جنگ بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی پر سخت خبردار کیا ہے۔ واضح رہے کہ یمن میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جنگ و جارحیت کے نتیجے میں اب تک لاکھوں یمنی شہری شہید اور زخمی ہوچکے ہیں جبکہ چالیس لاکھ سے زیادہ یمنی شہری بے گھر اور در بدر ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular