Sun Oct 18, 2026

یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

روزانہ کی خبریں

کینیڈا کورونا کی ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اوٹاوا : کینیڈا کورونا کی روک تھام کے لیے ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا ۔ کینیڈا نے پودوں اور جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ انسداد کورونا ویکسین کی تیاری اور اس کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔کینیڈین ریگولیٹرز نے کہا ہے کہ میڈیکاگو کی دو خوراک کی ویکسین 18 سے 64 سال کی عمر کے بالغ افراد کو دی جا سکتی ہے۔ لیکن 65 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں میں ویکسین کے اثرات اور ثمرات کے بارے میں بہت کم ڈیٹا موجود ہے۔ ہربل ویکسین لگانے کا فیصلہ ایک تحقیقاتی مطالعے کے بعد کیا گیا۔ یہ مطالعہ 24 ہزار بالغوں پر مبنی تھا ۔ جس میں معلوم ہوا کہ کورونا کو روکنے میں یہ ویکسین 71 فیصد موثر ہے۔مگر یہ تفصیل کورونا کی اومیکرون شکل کے ظاہر ہونے سے پہلےسامنے آئی تھی۔ میڈیکاگو پودوں کو زندہ فیکٹریوں کے طور پر وائرس نما ذرات اگانے کے لیے استعمال کرتا ہے جو وائرس کو کوٹ کرنے والے سپائیکی پروٹین کی نقل کرتا ہے۔ پودوں کے پتوں سے ذرات کو نکال کر صاف کیا جاتا ہے۔ برطانیہ میں تیار کردہ قوت مدافعت بڑھانے والا کیمیکل بھی انجکشن میں شامل کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular