Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ پر وحشیانہ حملے، چار امدادی کارکن سمیت مزید 18 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ : صیہونی فوج نے امدادی قافلے۔ پناہ گزین کیمپ اور مکانات پر حملے کرکے چارامدادی کارکنوں سمیت اٹھارہ فلسطینی شہید کردئے۔ صیہونی فوج نے دیر البلاح میں امدادی قافلے پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں قافلے کی حفاظت پر مامور چار محافظ شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر ڈرون سے حملے کئے اور نصب کئے گئے ریمورٹ کنٹرول بم اڑادئے جس سے اسپتال کو نقصان پہنچا اور بیس مریض زخمی ہوگئے۔ غزہ سٹی میں ایک مکان کو حملے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں چار افراد شہید اور سات زخمی ہوگئے۔ جنگی طیاروں اور ڈرونز نے جبالیہ۔ نصیرات اور غزہ سٹی میں مزید حملے کئے جس میں قیمتی جانیں گئیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular