Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

ایران جانے والوں کیلئے ویکسین کارڈ اور پی سی آر ٹیسٹ دونوں لازمی قرار

تہراں : ایران کا سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لئے کورونا ویکسین کارڈ اور پی سی آر ٹیسٹ کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے امام خمینی بین الاقوامی ایئرپورٹ کے سلامتی و حفاظتی انتظامات کے امور کے ڈائریکٹر سید محمد رضا سیف نے بتایاکہ قومی انسداد کورونا کمیٹی کے فیصلے کے مطابق اب ایران کا سفر کرنے والے 12سال سے بڑے تمام ایرانی و غیر ایرانی مسافروں کیلئے ویکسین کی دونوں ڈوز کا سرٹیفکیٹ اور پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کا ہونا ضروری ہے۔ یہ بھی ضروری ہے کہ ویکسین کا دوسرا ڈوز لگے کم از کم 14روز گذر گئے ہوں اور پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ کو 72 گھنٹے سے زیادہ نہ گذرے ہوں۔ اس سے قبل کورونا ویکسین کارڈ یا پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ میں سے کسی ایک کا ہونا ضروری تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular