Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سری نگر، پولیس اسٹیشن کمپاؤنڈ میں دھماکا، 9 افراد ہلاک، 27 زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن کمپاؤنڈ میں دھماکے سے نو افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہوگئے۔
انڈین میڈیا کے مطابق دھماکا ضبط شدہ امونیم نائٹریٹ پھٹنے سے اس وقت ہوا جب پولیس اہلکار اور فرانزک ٹیم کے ارکان اس کا معائنہ کررہے تھے دھماکے کے بعد پولیس اسٹیشن میں آگ لگ گئی۔ اور پولیس اسٹیشن کے اندر بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، کئی گاڑیاں مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں آگئیں جبکہ عمارت کے کچھ حصے کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافےکا خدشہ ظاہر کردیا تاہم واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ یہ دھماکا دہلی میں دھماکے کے چار دن بعد ہوا ہے، جس میں تیرا افراد ہلاک ہوئے تھے، جسے انڈیا نے دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular