Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بائیڈن زیلنسکی ملاقات، یوکرین کا دفاع مضبوط بنانے کا عزم

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرینی ہم منصب سے ملاقات میں یوکرین کا دفاع مضبوط بنانے اور اضافی فوجی امداد دینے کا یقین دلایا ہے۔ فروری میں روسی حملے کے بعد یوکرینی صدر پہلے غیرملکی دورے پر امریکا پہنچے تو وائٹ ہاؤس میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا، ولادیمیر زیلنسکی نے جنگ میں تعاون پرامریکی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ جوبائیڈن نے زیلنسکی کو سال کا بہترین آدمی قرار دیا اور پیوٹن کو ان کی سفاکانہ جنگ کےلیے نشانہ بنایا۔ جوبائیڈن نے یوکرین کوایک ارب 85 کروڑ ڈالرکی اضافی امداد دینے اور دفاع کو مضبوط بنانے کی یقین دہانی کرائی۔ اس امداد میں میزائل ڈیفنس سسٹم بھی شامل ہے۔ زیلنسکی نے صدر بائیڈن کو فوجی میڈل دیا۔ دوسری طرف روس نواز سفارتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی فرار ہوگئے ہیں۔ وہ زیلنسکی کی امریکا روانگی کو روس کی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular