Mon Oct 26, 2026

’بحری قزاق‘ کون ہے؟ اسماعیل بقائی نے ٹرمپ کے بیان سے روبیو کو جواب دیدیا امریکا مخالف لولا دی سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو

روزانہ کی خبریں

بیلجیئم اور اسپین کی غزہ قتل عام پر اسرائیل کی مذمت، صیہونی حکومت سیخ پا

تل ابیب : بیلجیئم اور اسپین کے وزرائے اعظم کے غزہ میں قتل عام بند کرنے کے مطالبے پر صیہونی حکومت کی چیخیں نکل پڑیں۔ صیہونی وزارت خارجہ نے تل ابیب میں دونوں ممالک کے سفیروں کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا اور ان سے رفح بارڈر جانے پر تحفظات کا اظہار کیا۔
رفح کراسنگ پر نیوز کانفرنس میں ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ غزہ میں موجودہ جنگ بندی کافی نہیں اور اب مستقل جنگ بندی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یورپی یونین ایسا نہیں کرتی ہے تو اسپین فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا خود فیصلہ کر سکتا ہے۔ بیلجیئم کے وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کرو نے کہا کہ غزہ میں تباہی ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کو مستقل جنگ بندی میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular