Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بیروت : متعدد یونیورسٹیوں کے طلباء کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں دھرنے

بیروت : لبنان کے دارالحکومت بیروت کی متعدد یونیورسٹیوں کے طلباء نے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور امریکی طلبا سے یکجہتی کرتے ہوئے دھرنے اور مظاہرے شروع کردئے ہیں۔ بیروت کی امریکن یونیورسٹی، لبنانی یونیورسٹی، بیروت العربیہ یونیورسٹی، بیروت کی لبنانی بین الاقوامی یونیورسٹی، حداد یونیورسٹی، بیروت میں قدیس یوسف یونیورسٹی، ہائیکازیان اور البقاع یونیورسٹی میں طلبا نے احتجاج کیا۔ طلباء کو فلسطینی قوم کی حمایت میں بیروت کی امریکن یونیورسٹی کی طرف مارچ کرنے سے روک دیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular