Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

انروا پر پابندی لگانے سے مصائب میں مزید اضافہ ہوگا، ڈبلیو ایچ او

جنیوا : عالمی ادارہ صحت ۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے خبردار کیا ہے کہ انروا پر پابندی لگانے سے غزہ کے ضرورت مندوں کے مصائب میں مزید اضافہ ہوگا۔ ڈاکٹرٹیڈروس نے کہا ہےکہ انروا ایک ہزار سے زائد طبی ارکان کے ساتھ غزہ میں صحت فراہم کرنے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ جو بچوں کی ویکسینیشن۔ دوران زچگی صحت کی خدمات، غذائیت کی اسکریننگ اور دماغی صحت کی معاونت سمیت یومیہ سولہ ہزار طبی مشورے فراہم کرتا ہے۔ انہوں نےکہا کہ کوئی دوسری ایجنسی انروا کا اس پیمانے کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ پابندی لگانے سے ان لوگوں کے مصائب میں اضافہ ہو گا جنہیں زندگی بچانے والی دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular