Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بلوچستان: سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کاحملہ، دو فوجی شہید

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سنگوان میں دہشت گردوں نے پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، چیک پوسٹ پر موجود جوانوں نے دستیاب ہتھیاروں کے ساتھ بہادری سے جواب دیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی حسنین اشتیاق اور سپاہی عنایت اللّٰہ نے جامِ شہادت نوش کیا۔ جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کو کامیابی سے پسپا کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ علاقے میں فوری طور پر کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے۔ دہشت گردوں کو فرار ہونے سے روکنے کے لیے ایرانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular