Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا۔ جس میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی پیش قدمی پر دہشت گردوں نے فرار ہونے کی کوشش کی اور بلا اشتعال سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی۔ ہلاک دہشت گرد کیچ میں دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ دو روز قبل فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر ہدایت عرف بالاچ مارا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular