Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

بلوچستان: سابق چیف جسٹس کا قتل، دھماکے میں 3 افراد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی جاں بحق ہوگئے۔ نامعلوم افراد نے مسجد کے باہر فائرنگ کی ۔پولیس کے مطابق نور محمد مسکانزئی کو پیٹ میں 4 گولیاں لگی تھیں۔ ادھر ضلع مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی زد میں گزشتہ رات قتل ہونے والے شخص کی میت اٹھانے والے افراد آئے۔ ٹیوب ویل پر کام کرنے والے شخص کو گزشتہ رات قتل کرکے لاش ویرانے میں پھینکی گئی تھی، جس کے بعد مقتول کے ورثا اور رشتہ دار اطلاع ملنے پر لاش اٹھانے گئے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular