ملزمان کو شفاف سماعت کا حق نہیںدیا گیا، انسانی حقوق تنظیم
مناما (نیوز ڈیسک) بحرینی عدالت نے نوجوان حسین عبداللہ خلیل راشد اور زہیرابراہیم جاسم عبداللہ کی سزائے موت کی توثیق کردی، کریمنل کورٹ نے حسین عبداللہ خلیل راشد کو 2014 میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے کے الزام میں موت کی سزا سنائی تھی جبکہ زہیرابراہیم جاسم عبداللہ کو بھی 2014میں ہی ساحلی گاو¿ں دمستان میں سرکاری فورس کی بس پر حملے کے جرم میں سزائے موت سنائی تھی اس حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے تھے، لندن سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی تنظیم نے سزا کی توثیق کی شدید مذمت کی اور کہا کہ ملزمان کو نہ تو شفاف سماعت کا حق دیا گیااوہ نہ ہی وکیل کرنے کی اجازت دی گئی ، ان کااعترافی بیان بھی تشدد کے بعد لیا گیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- بحرین، 2سیاسی مخالفین کی سزائے موت کی توثیق
بحرین، 2سیاسی مخالفین کی سزائے موت کی توثیق
-
Ilyas - جون 18, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 0 minute read


































