بغداد(نیوز ڈیسک) عراقی عوام نے بغداد میں سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل ایم بی سی کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے حشد الشعبی کے نائب کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی توہین پر احتجاج کیا، عوام نے سعودی حکومت اور ٹی وی چینل کیخلاف بینرز اور پوسٹرز اٹھارکھے تھے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- بغداد،سعودی-ٹی-وی-کیخلاف-احتجاجی-مظاہ
بغداد،سعودی-ٹی-وی-کیخلاف-احتجاجی-مظاہ
-
Ilyas - مئی 21, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































